حیدرآباد 10 مارچ ( آئی این این ) تلنگانہ کابینہ کا آئندہ اجلاس 13 مارچ کو ہوگا ۔ ذرائع کے بموجب تلنگانہ کابینہ کا اجلاس چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی صدارت میں 13 مارچ کو سیکریٹریٹ میں منعقد ہوگا جس میں ریاست کے بجٹ کو منظوری دی جائیگی۔