میں نے عصمت ریزی نہیں کی : یوگا گرو

نیو یارک 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایک ہندوستانی نژاد یوگا گرو جن پر خود اُن کی چھ خاتون شاگردوں نے عصمت ریزی اور جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیاہے‘ نے یہ کہتے ہوئے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ انہیں یہ سب (عصمت ریزی) کرنے کی قطعی ضرورت نہیں ہے کیونکہ خواتین خود انہیں بیحد چاہتی ہیں۔ 69 سالہ بکرم چودھری جو بکرم یوگا کے بانی تصور کئے جاتے ہیں۔