میں صحتمند ہوں : امیتابھ بچن

جودھ پور۔ 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) میگا اسٹار امیتابھ بچن نے اپنے مداحوں کو تیقن دیا کہ وہ اب صحتمند ہیں ۔ علاج کے بعد ان کی صحت تیزی سے بہتر ہورہی ہے۔ 75 سالہ اداکار گذشتہ روز اچانک علیل ہوگئے تھے۔