شیلانگ ۔ /12 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کا قائد صلاح الدین احمد کرآمد سفری دستاویزات کے بغیر یہاں موجود ہونے پر گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس کے ترجمان بنگلہ دیش کے سفارتخانے کو اس کی اطلاع دیدی۔