میکسیکو کے ساحلی شہر میں فائرنگ ‘14ہلاک

سیوڈاگ جور ( میکسیکو) ۔24جون ( سیاست ڈاٹ کام ) کم از کم 14 افراد آج اُس وقت ہلاک ہوگئے جب کہ میکسیکو کے شمالی شہر جواریز میں منشیات کے ایک گروہ نے فائرنگ شروع کردی ۔ حملوں میں سے ایک شہرکے جنوبی علاقہ میں بھی پیش آیا جہاں لوگ ورلڈ کپ فٹبال میاچ میکسیکو اور جنوبی کوریا کے درمیان دیکھنے کیلئے جمع تھے ۔