میکسیکو سٹی ۔25 جولائی ۔(سیاست ڈاٹ کام) میکسیکو کے دیہی علاقہ میں تباہ کن بجلی گرنے سے ایک ہی خاندن کے سات افراد ہلاک ہوگئے جن میں تین خواتین اور چار بچے بھی شامل ہیں۔ ایک کمسن بچہ اور 26 سالہ خاتون زخمی ہوئے ہیں۔