حیدرآباد یکم / ڈسمبر ( سیاست نیوز ) میٹرو ریل کیلئے صبح 6 بجے سے ٹکٹ کی اجرائی عمل میں آئے گی اور رات 10 بجے تک ٹکٹ جاری کئے جائیں گے ۔ ناگول ، امیرپیٹ ، میاں پور کے درمیان 30 کیلومیٹر کے حیدرآباد میٹرو ریل پراجکٹ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوا ہے ۔ رات 10 بجے کی آخری ٹرین کیلئے 30 منٹ قبل ٹکٹ جاری کئے جائیں گے ۔