نئی دہلی 20 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) جے این یو کے لاپتہ طالب علم نجیب احمد کی والدہ نے کہاکہ اُنھیں اُن کا بیٹا واپس چاہئے۔ اُنھوں نے یونیورسٹی کے انتظامیہ پر الزام عائد کیاکہ وہ اُن کے ساتھ بے حسی کا رویہ اختیار کررہا ہے۔