ممبئی ۔ 25جون ( سیاست ڈاٹ کام ) جنوب مغربی مانسون مہاراشٹرا کے ساحلی علاقہ میں سرگرم ہوگیا ہے ۔ جس کے نتیجہ میں ممبئی اور کونکن کے ساحلی علاقوں میں زبردست بارش ہورہی ہے ۔ تاہم ریاست مہاراشٹرا کے باقی علاقوں بشمول غذائی اجناس کے پیداوار کے علاقے سردگرم اور خشک ہیں ۔ مراٹھواڑہ اور ودربھامیں گرم اور خشک موسم ہے ۔