ممبئی ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مہاراشٹرا کے کمبھ میلے کے لیے زائد از 550 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں گے ۔ ٹرمباکیشور اور ناسک سٹی میں سیکوریٹی مقاصد کے لیے یہ کیمرے لگائے جائیں گے ۔ اس موقع پر زائد از 8 کروڑ یاتری آنے کی توقع ہے ۔