مہاد پل منہدم، ہلاکتوں کی تعداد 14 اگست 5, 2016 by younus مہاد ۔ /4 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مہاد پل کے انہدرام میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 14 ہوگئی جبکہ 42 لاپتہ ہیں۔