مولانا نصیرالدین کے فرزند بری

حیدرآباد۔ 30 اپریل (سیاست نیوز) سیمی کے 11 نوجوانوں بشمول مولانا نصیرالدین کے فرزند رضی الدین ناصر کو عدالت نے مجرمانہ سازش اور غداری کے مقدمہ میں بری کردیاہے۔جنوری 2008ء میں کرناٹک کی سی او ڈی نے مجرمانہ سازش اور ملک سے غداری کا مقدمہ درج کرتے ہوئے 17 سیمی کارکنوں کو گرفتار کیا تھا۔ ہبلی کرناٹک کے فرسٹ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج نے تمام کو بری کردیا ہے۔ (