حیدرآباد۔25 فروری (راست) ایم اے رحمن صوفی تلنگانہ اسٹیٹ صدر کے مطابق موظف ملازمین آر ٹی سی کا مہا دھرنا پی ایف آفس برکت پورہ پر 28 فروری کو 11 بجے دن مقرر ہے جس میں EPF-95 ، ہائیر پینشن اسکیم مع بقایاجات اور آروگیہ شری اسکیم کے بارے میں یادداشت پیش کی جائے گی۔