اربیل ۔ /22 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) عراقی فوج نے موصل کے شمالی مضافات پر حکومت کا قبضہ بحال کرنے پیشرفت شروع کردی ہے ۔ تاہم اسے دولت اسلامیہ کے عسکریت پسندوں کی سخت مزاحمت کا سامنا ہے ۔ رات کے ایک طحی کمانڈر کے اس کا انکشاف کیا ۔