لندن ۔ 7 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ کی پارلیمنٹ نے ایک کارکن کو جس نے غیرمجاز طریقہ سے سواستک کی تصویریں اور ایک بیانر لہرایا تھا جس پر تحریر تھا کہ وزیراعظم نریندر مودی کا خیرمقدم نہیں جبکہ وزیراعظم ہندوستان نے برطانیہ کا دورہ کیا تھا۔