مودی نے چینیوں کو یوگا سکھایا

بیجنگ ۔ 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) چین کا دورہ کرنے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی نے بین الاقوامی یوم یوگا کے موقع پر اپنے موبائیل فون پر یوگا کے آسنوں کی چین منتقلی کے ذریعہ انہیں یوگا کے آسن سکھائے۔ ہندوستانی سفارتخانہ اور شنگھائی، ہانگ کانگ اور گاونگ زاو کے قونصل خانوں نے اس کی اطلاع دی ہے۔