مودی نے نتن یاہو کے ساتھ دیوالی تصاویر فوجیوں کی دکھائیں

نئی دہلی ۔ 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج اپنے اتراکھنڈ کے دورہ کے موقع پر تاکہ فوجیوں کے ساتھ دیوالی مناسکیں، وزیراعظم اسرائیل بنجامن نتن یاہو کے ساتھ اپنی دیوالی کی تصاویر کی جھلکیاں پیش کیں۔ انہوں نے اتراکھنڈ کے حالات کی بھی تعریف کی اور کیدارناتھ مندر میں پوجا کرنے کے بعد فوجیوں کے ساتھ دیوالی منائی۔