مودی نے تروپتی میں پوجا کی

تروپتی ۔ یکم مئی ( پی ٹی آئی ) بی جے پی لیڈر نریندر مودی نے آج تروپتی کے مندر میں پوجا کی ۔ چندرا بابو نائیڈو ان کے ساتھ تھے ۔