مودی سے کل نائیڈو کی ملاقات

حیدرآباد ۔ 15؍ مئی (آئی این این ) چیف منسٹر آندھراپردیش چندرابابونائیڈو 17 مئی کو وزیراعظم نریندمودی سے ملاقات کریں گے اور ریاست کی خشک سالی صورتحال پر بات چیت کریں ۔