مودی سے ‘ناری شکتی’ ایوارڈیافتہ خواتین کی ملاقات

نئی دہلی 9 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی نے ‘ناری شکتی’ ایوارڈ یافتگان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ دوسروں کیلئے موجب تحریک ہیں ۔ مودی نے ‘ناری شکتی’ ایوارڈ 2018 کے یافتگان سے ملاقات کی اور مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔