کلکتہ 24اپریل(سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج بھارت رتن اور عظیم کھلاڑی سچن تندولکر کے 44ویں یوم پیدائش پر مبارک باد پیش کی ہے ۔وزیرا علیٰ نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ” سچن تندولکر کو یوم پیدائش کی مبارک باد۔ہم ان کا اور ان کے اہل خانہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں ۔