ممبئی میں شدید بارش

ممبئی ۔ 28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی میں گذشتہ دو روز سے شدید بارش کی وجہ سے عام زندگی درہم برہم ہوگئی لیکن ممبئی کی لائف لائن مانی جانے والی لوکل ٹرینیں تاخیر سے چلائی جارہی ہیں جبکہ بسٹ بسوں کا نظام بھی مختلف نشیبی علاقوں کے زیرآب آنے سے ٹھپ پڑ گیا۔