لاہور۔ 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی انسداد دہشت گردی عدالت نے جو ممبئی حملے کے مقدمہ کی ذکی الرحمن لکھوی کے بشمول دیگر ملزمین کے خلاف سماعت کررہی ہے ، آئندہ سماعت 10 جون کو مقرر کردی۔