کوالالمپور ۔ 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک 16 سالہ لڑکے نے جو دولت اسلامیہ کے سوشل میڈیا پر پروپگنڈہ سے متاثر ہے۔ ایک خاتون کو چاقو کی نو ک پر شمال مغربی ملیشیا کی ایک سوپرمارکٹ سے اغواء کرکے اسے یرغمال بنا لیا۔ بعدازاں اس کمسن نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ انسپکٹر جنرل خالد ابوبکر نے اس کا انکشاف کیا۔