ملک کیلئے اندرا گاندھی کی خدمات ناقابل فراموش:شیوسینا

ممبئی ۔ یکم ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے رکن پارلیمنٹ بی جے پی سنجے راوت نے جو ایمرجنسی کا مسئلہ اٹھارہے ہیں تنقید کرتے ہوئے شیوسینا نے آج کہا کہ سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کی ملک کو خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ حالانکہ 1975 ء میں انہوں نے ایمرجنسی نافذ کی تھی ۔