حیدرآباد ۔ 4 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : ڈی ای آسمان گڑھ کے بموجب 5 فروری کو ملک پیٹ کے تمام علاقوں وجئے نگر ، شنکر نگر ، ملک پیٹ مٹن مارکٹ ، بادام گلی ۔ ملک پیٹ گیس پمپ ، پوچماں مندر ، یشودھا ہاسپٹل ، ایم سی ایچ کالونی ، ریس کورس روڈ ، ٹی وی اسٹیشن ، آریا سماج ، اکبر باغ ، ایکس روڈ ملک پیٹ ریلوے اسٹیشن ، واحد نگر ، ایم ایم ایچ ہاسپٹل ، وانی کالج ، ملک پیٹ ہاوزنگ بورڈ کالونی ، اعظم پورہ پوسٹ آفس چمن ، کومٹ واڑی ، ایم سی ایچ آفس اور اطراف واکناف میں صبح 10 تا 12 بجے دن اور موسیٰ رام باغ کے تمام علاقوں سری پورم کالونی ، پرشانت نگر ، افضل نگر ، ایم آر او آفس ، وی این نگر روڈ ، عنبر پیٹ روڈ ، موسی رام باغ روڈ ، اندل نیلائم ،دلسکھ نگر روڈ ، ایس بی ایچ بنک، ڈی بی آر ڈائگناسٹک سنٹر ، تنشق جویلرس ، وجئے ڈائگناسٹک سنٹر ، تیگلہ گڈہ ، المونیم فیاکٹری ، گیان دیپ ٹاور ، ہائی ٹیک فنکشن ہال ، رامچندر آئی ٹی آئی اور اطراف و اکناف میں 2 بجے دن تا 4 بجے شام برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔۔