حیدرآباد ۔ 4 مئی (پریس نوٹ) شہری ہوا بازی، بہترین میزبانی، ٹراویل اور ٹورازم، سمندر پار تعلیم اور ایمگریشن خدمات کیلئے اپنی پہچان رکھنے والی ورٹیکس اکیڈیمی نے جو لکڑی کا پل، نزد نیلوفر ہاسپٹل حیدرآباد میں واقع ہے، ہندوستان اور بیرون ملک گراؤنڈ اسٹاف، کیابن کرو، کسٹمر سرویس ایجنٹس وغیرہ کے میدان میں مختلف ایرپورٹس، ایرلائنز، ہوٹلس، ٹورازم آرگنائزیشنس میں کیریئر بناسکتے ہیں۔ ٹریننگ کے علاوہ روزگار کی بھی طمانیت ہے۔ ایسے مستحق اور میرٹ طالب علموں کو اکیڈیمی مفت خدمات بھی فراہم کرتی ہے۔ داخلوں و تفصیلات معلوم کرنے کیلئے براہ کرم فون نمبرات 9346612743 ، 040-48522413 ، 9885810001 پر ربط کریں یا ویب سائیٹ vertexgoc.com ملاحظہ کریں۔