نئی دہلی: بالی ووڈ کی اسٹائلش اداکارہ ملائیکہ اروڑہ جو اپنے اچھی صحت کے لئے جانی جاتی ہے۔
چوالیس سالہ اداکارہ اپنے صحت کے بارے میں بات کر تے ہوئے بتاتی ہیں کہ ’’ مجھے میری صحت سے محبت ہے اور میں پابندی سے یوگا کرتی ہوں اور جم میں بھی محنت کر تی ہوں۔
اور میں ان تمام کاموں سے لطف اندوز ہوتی ہوں‘‘۔دبنگ ایکٹریس سوشل میڈیا پر اپنے حامیوں کو صحت کے متعلق اچھی اچھی باتیں بتلاتی ہیں۔