مفت شاپنگ دھماکہ ، زونی کی نئی پیشکش

حیدرآباد ۔ 28 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : زونی سب سے بڑے ’ فری شاپنگ دھماکے ‘ کے ساتھ دوبارہ واپس آچکی ہے ۔ مفت شاپنگ دھماکہ 3 تا 5 مارچ رہے گا ۔ اس دوران معزز گاہکوں کے لیے پرکشش پیشکش کی گئی ہے ۔ ’ آپ 5000 کی شاپنگ کیجیے اور صرف 3000 روپئے ادا کیجیے اور 2000 روپئے کی خریدی بطور مفت تحفہ پائیے ‘ ۔ علاوہ ازیں پتھر گٹی ، ٹولی چوکی اور عابڈس پر واقع شورومس پر زونی چونکہ اپنے معزز گاہکوں کو مفت خریدی کی پیشکش کرچکے ہیں ۔ چنانچہ ہر 5000 کی خریداری پر وصول شدہ 3000 روپئے بھی گاہکوں کو 2000 روپئے کی مفت خریدی اور 500 روپئے کے گفٹ ووچر کے علاوہ فیشن جیولری پر فی الفور 500 روپئے کا ایک اور ووچر بھی دیا جائیگا ۔ چنانچہ آپ اپنی فیملی کے ساتھ تشریف لائیے اور تازہ ترین دیسی فیشن کے وسیع تر کلکشن سے جی بھر کر خریدی کریں ۔ زونی اپنے وعدوں کو پورا کرتے ہیں آپ بھی آئیے اور خود تجربہ کیجیے ۔ جاتے وقت شاپنگ بیاگس کے ساتھ وہ پیسہ بھی واپس لے جائیے جو آپ اپنے ساتھ لائے تھے ۔۔