نئی دہلی ۔6جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر جموں و کشمیر مفتی محمد سعید کی حالت جو گذشتہ 14دن سے ایمس میں شریک ہیں آج مزید ابتر ہوگئی ۔ ڈاکٹروں نے انہیں مصنوعی آلہ تنفس ( وینٹیلیٹر) پر رکھا ہے ۔ڈاکٹروں کی ٹیم ان کی حالت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں ۔