یروشلم۔ 5 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک فلسطینی نے ایک اسرائیلی کو مقبوضہ مغربی کنارہ کے ایک چوراہے پر چاقوزنی کی کوشش کی جسے پولیس نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ فلسطینی عہدیداروں نے 25 سالہ ملک شریف کی شہر ہیبرون میں ہلاک کئے جانے کی توثیق کردی۔