یروشلم:اسرائیل نے 2500نوآبادکاروں کے مکانات کی مقبوضہ مغربی کنارہ میں تعمیر کی منظوری دیدی ہے۔وزیراعظم بنجا من نتن یاہو اور وزیردفاع اویگ ڈور لبر من نے کہاکہ اسرائیل کی جانب سے نوآبادکاروں کے مکانات کی تعمیر کی یہ سب سے بڑی منظوری ہے۔
Israel okays 2,500 new settlement homes, 2 days after PM talks to Trump https://t.co/Spvg4BG53N
— The Times of Israel (@TimesofIsrael) January 24, 2017
وزارت دفاع اپنے منصوبوں کا ایک بیان میں اعلا ن کرتے ہوئے کہاکہ بیشتر مکانات مغربی کنارہ کی نوآبادکاروں کی توسیع بستیوں کے اندر تعمیر کئے جائیں گے۔
تقریباً100مکان رملہ کے قریب بیت ایل میں تعمیر کئے جائیں گے ۔ فلسطینی صنعتی علاقہ مغربی کنارہ کے شہر اور حبرون میں مکانوں کی تعمیر کی بھی منظوری دی ہے۔
نتن یاہو نے نوآبادکاروں کی بستیوں کی تعمیر کی منظوری کا اپنا ٹوئٹر پر اعلان کیا۔صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے اس اقدام کی بھر پور ستائش کی اور کہاکہ اسرائیل کو اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔
اس سے قبل کہ فلسطینیوں کی جانب سے اس کی حفاظت کا آغاز ہوجائے