مغربی بنگال کے پنچایت انتخابات میں تشدد ، 3 ہلاک

کولکتہ۔ 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بارہ ست (مغربی بنگال) کے ضلع شمالی 24 پرگنہ میں پنچایت انتخابات کے دوران تشدد سے کم از کم 3 افراد ہلاک اور دیگر 17 زخمی ہوگئے۔ 2 گروپس نے ایک دوسرے پر بم اندازی اور فائرنگ کی تھی جس کے نتیجہ میں 3 ہلاک اور دیگر 17 زخمی ہوئے۔