معلومات

٭ اسلام دنیا میں سب سے زیادہ قبول کیا جانے والادین ہے ۔
٭ دنیا میں 57 اسلامی ممالک ہیں ۔
٭ دنیا میں سب سے زیادہ جنگلات انڈونیشیا میں ہیں ۔
٭ دنیا میں سب سے بڑا ریلوے اسٹیشن نیو یارک میں ہے ۔
٭ دنیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی ‘ کیلفورنیا یونیورسٹی ہے ۔
٭ کتابوں کا سب سے بڑا اسٹور نیویارک میں ہے ۔
٭ مسجدوں کا شہر ڈھاکہ کو کہتے ہیں ۔
٭ گلابوں کا شہر ’’شیراز‘‘ کو کہتے ہیں ۔
٭ گنبدوں کا شہر استنبول کو کہتے ہیں
٭ سونے کا شہر جوہانسبرگ (جنوبی افریقہ) کو کہتے ہیں ۔
٭ 2؍ جنوری کو کیوبا کی آزادی کا دن منایا جاتا ہے ۔
٭ یکم جولائی کو صومالیہ کا یوم آزادی منایاجاتا ہے
٭ یکم اگسٹ کو سوئزر لینڈ کا قومی دن منایا جاتا ہے ۔
٭ یکم ستمبر کو لیبیا کا قومی دن منایا جاتا ہے ۔
٭ہاکی کے کھیل کی ابتداء برطانیہ سے ہوئی تھی ۔
٭ بل فائٹنگ اسپین کا قومی کھیل ہے ۔
٭ ٹیبل ٹینس کو ’’ پنگ یانگ ‘‘ بھی کہا جاتا ہے ۔