معلومات کا خزانہ

٭ آب رنگ مصوری water color painting کا طریقہ سب سے پہلے چین میں تیسری صدی عیسوی میں استعمال کیا گیا ۔
٭ barometer سے ہوا کا دباو معلوم کیا جاتا ہے یہ آلہ سائنسدان (Evangleista Torricelli) ایوانگ لیسٹا ٹوری سیلی نے 1643 میں ایجاد کیا ۔
٭ altimeter ایسا آلہ ہے جو ہوائی جہاز کی سطح سمندر سے بلندی ناپنے کے کام آتا ہے ۔
٭ آکسیجن ہوا سے بھاری ہوتی ہے ۔
٭ آکسیجن خود نہیں جلتی بلکہ جلنے میں مدد دیتی ہے ۔