حیدرآباد ۔ 14 ۔ مئی : ( سیاست نیوز) : انٹر میڈیٹ ایم پی سی ، بی پی سی ، سی ای سی ، ایم ای سی امیدواروں کے لیے جو ذہین ہو اور امتیازی کامیابی حاصل کئے ہو ان کے لیے انٹر کے محصلہ نشانات پر ادارہ سیاست کے جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر سیاست کی مشن آئی اے ایس کے لیے ٹائلنٹ سرچ اسکیم میں اپنے میمو زیراکس دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر داخل کرتے ہوئے رجسٹریشن کروائیں ۔ جنرل نالج اور ذہانت پر مشتمل ٹائلنٹ ٹسٹ کے ذریعہ انتخاب کرتے ہوئے فی طالب علم ایک لاکھ سے زائد خرچ پر تیار کیا جائے گا ۔۔