مسلم نوجوان کی داڑھی منڈوانے پر 3 شرپسند گرفتار

گرگاؤں 2 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) ہریانہ کے گرگرام علاقہ کے سیکٹر 37 میں ایک مسلم نوجوان کی داڑھی جبراً منڈوانے والے 3 شرپسندوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملزمین کی شناخت گورو، اکیلاش، اترپردیش اور نتین ہریانہ کی حیثیت سے کی گئی ہے۔