ممبئی 21فرو ری ( سیاست ڈاٹ کام ) عروس البلا د ممبئی کے گنجا ن مسلم آبا دی وا لے علا قہ نا گپا ڑہ میں آج یہاں ممبئی کے سب سے بڑے قو می پر چم کی کشا ئی ممبئی کے میئر وشوانا تھ مہادیشور کے ہا تھوں عمل میں آئی اس مو قع پر سما ج وا دی پا رٹی کے ریاستی صدر ابوعاصم اعظمی ، مسلم اراکین اسمبلی امین پٹیل اور ممبئی میونسپل کارپوریشن میں سماجوادی پارٹی لیڈر رئیس شیخ اور دیگر افراد مو جو د تھے ۔میئر وشواناتھ مہاڈیشور نے مولانا آزاد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ممبئی کے ترقیا تی منصو بوں کابھی ذکر کیا اور کہا کہ شہریوں کو تمام تر سہو لیات مہیاکرانا کارپو ریشن کی اولین ترجیح ہے ۔