حیدرآباد۔/25اگسٹ، ( سیاست نیوز) الحاج ابراہیم بن عبداللہ مسقطی مرحوم سابق ایم ایل سی کی فاتحہ سیوم چہارشنبہ 26اگسٹ کو بعد نماز عصر جامع مسجد دارالشفاء میں مقرر ہے۔ ختم قرآن کے بعد آبائی قبرستان واقع کنچن باغ میں بعد نماز مغرب چادر گل پیش کی جائے گی۔