واشنگٹن ۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ساڑھے نو سال کا ایک لڑکا جس کا نام ’’پیٹرک جی ۔ کے‘‘ بتایا گیا ہے اور جو چینائی میں موجود ’’اسپیس کڈز انڈیا‘‘ سے تعلق رکھتا ہے، وہ تقریباً 1,38,899 لوگوں میں جو ہندوستان سے تعلق رکھتے ہیں، کیلئے ہفتہ کو صبح کی اولین ساعتوں میں ٹھیک 4:36 منٹ پر ناسا مشن ۔ ’’ان سائیٹ‘‘ کے لئے روانہ ہوگا اور یہ تمام افراد ’’مریخ‘‘ کے 26 نومبر 2018ء کو ایک علاقہ ’’ایلائیم پلانیٹا‘‘ پر اتریں گے۔