مرکزی گرانی الاؤنس 3 فیصد کرنے ریلوے یونینوںکا مطالبہ

نئی دہلی ۔ /28 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)گرانی الاؤنس میں 2 فیصد اضافہ پر عدم اطمینان ظاہر کرتے ہوئے ریلوے یونینس نے مطالبہ کیا ہے کہ اسے 3 فیصد کردیا جائے ۔