مرکزی ملازمین 6 فیصد اضافی گرانی الاؤنس کے مستحق جنوری 31, 2015 by شملہ /30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی حکومت کے ملازمین یکم جنوری 2015ء سے 6 فیصد اضافی گرانی الاؤنس کے مستحق ہو گئے ہیں۔