مدینہ منورہ ۔ 3 ۔ نومبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں ہفتہ کو ہونے والی بارش کی متعدد ویڈیوز سوشیل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں، ان میں سے دو ویڈیو آپ کے لئے منتخب کی گئی ہیں۔ مدینہ منورہ میں بارش کے بعد آسمان میں قوس قزح کا خوبصورت منظر دکھا یا گیا ہے جبکہ مکہ مکرمہ کے جبل نور میں بارش کے بعد آبشاروں کی خوبصورت ویڈیو ملاحظہ کریں۔