حیدرآباد ۔ 31 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : اے ڈی ای آسمان گڑھ کے بموجب یکم نومبر کو جیانگر برقی فیڈرس کی تعمیر و مرمت عمل میں آئے گی ۔ جس کے پیش نظر صبح 10 تا 2 بجے دن جیانگر فیڈر کے تحت چادر گھاٹ ، چادر گھاٹ پولیس اسٹیشن ، تروملا تھیٹر ، سردار جی بلڈنگ ، کمل نگر ، بابو میاں ڈوڈی ، نیو لائف ہاسپٹل ، چادر گھاٹ روڈ جب کہ چھاونی فیڈر کے تحت صبح 11 تا 3 بجے دن کرماگوڑہ ، سعید آباد ، باغ جہاں آراء ، یاقوت پورہ نالہ ، چھاونی واٹر ورکس ، ریتی کی مسجد ، سرور یار جنگ دیوڑھی ، عظیم سائیکل ٹیکسی ، 12 تا 4 بجے دن شالیی واہنم فیڈر کے تحت ایس بی ایچ آفیسرس کالونی ، نیو ہنومان ٹمپل ، بھوانی نگر ، دوارکا پوری ، پرتاپ نگر ، دلسکھ نگر ، دلسکھ نگر بس اسٹاپ ، پرتاپ نگر جب کہ ایس بی آئی فیڈر کے تحت موسیٰ رام باغ ، انڈل نیلائم ، دلسکھ نگر روڈ ، اڈہ گٹہ ، تیگلہ گوڑہ ، المونیم فیکٹری ، گیاندیپ ٹاور ، اسی طرح جہانگیر نگر اور جیوتی باغ فیڈر کے تحت 3 تا 6 بجے شام عیدی بازار ، انمول ہوٹل ، پی این نگر ، کمہارواڑی ، تالاب کٹہ مین روڈ اور اویسی نگر ، معین باغ ، فتح شاہ نگر ، حسینی کیفے اور مبارک الدولہ علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔۔
٭٭ اے ڈی ای سنٹرل بریک ڈاؤن چارمینار کے بموجب یکم نومبر حسن نگر اور میر عالم برقی فیڈرس کی تعمیر و مرمت عمل میں آئے گی جس کے پیش نظر صبح 10 تا 4 بجے دن کے درمیان فیڈرس کے تحت آنے والے علاقہ جات جیسے دھانما جوپڈی ، حسن نگر ، شاستری پورم اور قریبی علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔۔