٭ جکارتہ : /9 جون (سیاست ڈاٹ کام) بم حملوں کی سازش کے الزام میں تین افراد گرفتار
٭ پٹنہ :نیل گائے کی ہلاکت پر تنازعہ ، مینکا گاندھی پر جے ڈی یو کی تنقید
٭ پٹنہ : بہار میرٹ لسٹ اسکام ، پانچ افراد گرفتار
٭ اسلام آباد : بڑھتے ہوئے ہند ۔ امریکی تعلقات پر پاکستان فکر مند
٭ نئی دہلی : راجیہ سبھا انتخابات کرناٹک میں پروگرام کے مطابق :الیکشن کمیشن
٭ اقوام متحدہ : حقوق اطفال کی بلاک لسٹ کیلئے دباؤ ، سعودی عرب پر اقوام متحدہ کا امتناع
٭ متھرا : دلتوں کیلئے بی جے پی کی محبت جھوٹی : شنکر اچاریہ سواروپا آنند
٭ لاہور : عزت کیلئے قتل 16 سالہ لڑکی کی عاجلانہ تدفین
٭ لوئی ولے : نامور باکسر محمد علی کلے کی نماز جنازہ آج کنٹکی میں ادا کی گئی ۔ان کی نماز جنازہ میں 14 ہزار افراد نے شرکت کی ۔