نئی دہلی ، 24 جون (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر اوما بھارتی کو آج سینہ میں تکلیف کی شکایت پر ایمس میں شریک کرایا گیا، جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی گئی ہے۔
٭ نئی دہلی : سی بی ایس ای نے آج کہا کہ میڈیکل اور ڈنٹل کالجس میں داخلہ کیلئے NEET-II کا انعقاد 24 جولائی کو ہوگا۔