گیا ( بہار ) ، 28 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایک ڈسٹرکٹ کورٹ نے آج 28 سالہ سنجے کمار کو تین سال قبل ایک 7 سالہ لڑکی کا ریپ اور قتل کردینے کی پاداش میں سزائے موت سنائی ہے۔
پلواما ( جموں و کشمیر ) : اپنی نوعیت کے پہلے اقدام میں گورنر آر بی آئی رگھورام راجن نے آج جنوبی کشمیر کے اس ٹاؤن کا دورہ کرتے ہوئے گزشتہ سال کے شدید سیلاب کے متاثرین کو اپنی معاشی سرگرمی کے احیاء میں تمام ممکنہ مدد کا یقین دلایا۔اُن کے ہمراہ ریاست کے وزیر فینانس حسیب درابو بھی تھے۔
نئی دہلی : امریکہ کے مشن برائے ہند نے آج اسٹوڈنٹ ویزا ڈے منایا اور ملک بھر سے 4,000 درخواست گزاروں نے امریکہ کو اسٹوڈنٹ ویزا کیلئے عرضی دی۔ امریکی ایمبیسی کے مطابق گزشتہ 12 ماہ میں زائد از 90,000 ہندوستانی طلبہ نے درخواستیں