مختصر خبریں

احمدآباد۔ 21 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میریٹائم سیکورٹی ایجنسی نے کَچھ کے ساحلی مقام کے پاس بین الاقوامی سرحد کے قریب 38 ہندوستانی ماہی گیروں کو پکڑ لیا ہے۔
٭ نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی کے گوتم پوری میں ایک سہ منزلہ عمارت آج صبح گرگئی لیکن تمام مکین کرشماتی طور پر بچ گئے ۔
٭ چینائی : سری لنکائی حکام نے 15 ہندوستانی مچھیروں کو رہا کردیا جو آج کرائیکال پہنچ گئے۔