مختصر خبریں

احمدآباد ۔ 8 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے ساحل گجرات سے آج 22 ہندوستانی مچھیروں کو حراست میں لے لیا ۔
تہران : ایر فرانس کے طیارہ نے پیرس سے ممبئی سفر کے دوران ایران میں ایمرجنسی لینڈنگ کی ۔
نئی دہلی : ہندوستان اور ترکی نے آج عہد کیا کہ باہمی تجارت کو 2020ء تک 10 بلین امریکی ڈالر تک پہنچائیں گے۔