نئی دہلی ، 3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی 11 مئی سے نیپال کے دو روزہ دورے پر ہوں گے۔
٭ کساؤلی؍ شملہ : غیرقانونی تعمیر کے خلاف انہدامی کارروائی میں خاتون افسر کے قتل کا ملزم وجئے سنگھ آج متھرا میں گرفتار کیا گیا۔
٭ کولکاتا : آئی پی ایل میں کے کے آر نے آج ہوم گراؤنڈ پر ایم ایس دھونی کی سی ایس کے ٹیم کو بہ آسانی 6 وکٹ سے ہرادیا۔